Add Poetry

ماں یاد آئی

Poet: Aisha By: Aisha, Lahore

102 بخار میں ماں یاد آئی
وہ پیار سے کھلاتی تھی میں نخروں سے کھاتی تھی
بنا وجہ کے دو دو دن بستر میں پڑی میں رہتی تھی
ٹھیک ہو جائے پر اپنی پسند کی ڈشیز بنواتی تھی
پھر جب میری شادی ہوئی سسرال آئی
ایک دن یونہی بیمار ہوئی سوچا کہ
کوئی توآئے گاکھانے کی ٹرے بھی لاۓ گا
آئی تو آ آواز میری ساس کی
بہو دن چڑھے تک سوتی ہے کاموں کا تو اس کو ہوش نہیں
میں حیراں ہو کےسنتی رہی تب ہی میری ماں کا فون آیا
میں نے ہیلو کی ماں سمجھ گئی بولی آواز لگتا ہے
طعبیت تیری ٹھیک نہیں میں بلک بلک کے رونے لگی
رات کو خواب میں بیمار نظر تم آئی تھی
میری دوست یہ قصہ سناتےہوئے رو پڑی
میں سوچوں میں گم ہو گئی کیوں کہ میری تو ماں ہی نہیں
 

Rate it:
Views: 272
18 Jan, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets