ماں

Poet: ارشد ارشی By: Muhammad Arshad Qureshi (Arshi), Karachi

ماں تھی ساتھ تو کوئی فکرنہ ہوتی تھی مجھے
لاکھ خطروں میں بھی بے فکر چلا کرتا تھا

ٹھوکر لگی تو کون سنبھالے گا اب مجھے
ماں کے بعد بہت محتاط چلا کرتا ہوں
 

Rate it:
Views: 417
08 May, 2016