بچ جاتا تھا کتنی میں جفاؤں سے خطا سے محفوظ وہ کر دیتی تھی ہر رنج و بلا سے دیتی تھی پریشانی میں وہ کتنے دلا سے تقدیر بدل جاتی تھی پھر ماں کی دعا سے