ماہ ستمبر

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کر لو سب کو خبر
آگیا ہے ماہ ستمبر
جب شہنائیاں بجی تھیں
پیار کے نغمے گونجے تھے
دھڑکنیں
ہو گئی تھیں جوان
اور مل گئے تھے
دو دل دیوانے
پھلتے پھولتے رہیں
اور سلامت رہیں یہ

Rate it:
Views: 387
02 Sep, 2009