مایوس ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ماضی کے حالات کا اگر تجزیہ کیا جائے
دشمن گھروں میں اپنے جلائیں فانوس

اور اگر کھرا سچ بیان کیا جائےمکمل تو
پھر پاکستانی قوم ہو جائے گی مایوس
 

Rate it:
Views: 396
02 Jul, 2015