متاع دیں جلا دے گی بشر کی ہر طریقت کو سلامت جو مدرسہ ہے تحفظ ہے شریعت کو سیاست جو مساجد کی نگاہوں سے کرے مسلم اجاگر پھر کرے گا کیا محمد کی شریعت کو خدا کے حرف شریں سے فرنگی کو یہی ڈر ہے کہیں یہ فاش نا کر دے کلیسا کی حقیقت کو