Add Poetry

متفرق اشعار

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

وہ قابل چار حرفوں کا
ہم دیوان لکھتے رہ گئے

تو میری وفا کی لاج رکھ
میرا عشق تم پر تمام شد

تیرے نال جد یاری نیں رہیی
سانوں وی جند پیاری نیں رہیی

کی لکھاں تے کی پڑھاں
کتاباں اُتے قابض توں ایں

اس شہرِ اُلفت میں یہ بزمِ محبّت ہے
اس بزم کی رونق کو اک تیری ضروت ہے

وہ کہتی ہے مجھے اب کوئی خواہش نہیں رہی
میں کہتا ہوں محترمہ یہ بڑھاپے کی نشانی ہے

Rate it:
Views: 444
27 Jul, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets