تیز آندھی چلے تو بکھر جائے گا تنکوں سے بنا آشیانا میرا ہوا سے کہو کسی اور رخ سے چلے اب میں جلتے نشیمن کو حسرت سے کھڑا دیکھتا رہ گیا سوچتا ہوں آگ پانی میں لگائی تھی کس نے