مجبوری یا سادگی

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

مجبوریاں کہیے کہ اس کو سادگی کہیے
جس نے بھی ہنس کے بات کی ہم ساتھ ہو لئے

Rate it:
Views: 659
21 Mar, 2010