مجرم سب
Text size
( خواندگی کےعالمی دن پر ایک عالمی آگاہی)
ہم ہیں اردو کے طلبگار تو انگلش کے وفادار
ہم میں ہر شخص سزاوار ہے اور ہر شخص ہے مجرم
سب شاعر و افسانہ نگار ، ادیب و اہل زباں
ہم نہ غیروں سے ہیں شرمندہ نہ اپنوں سے ہیں نادم