مجھے اداس کر کے۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمجھے اداس کر کے وہ ملال نہیں کرتا
میرے جذبات کا کبھی خیال نہیں کرتا
مجھ سے بات نہ کرنے کا رعب جما کر
مجھ سے اپنا ربط وہ بحال نہیں کرتا
ہجر کی آگ میں جلاتا رہتا ہے سدا
بھول کر بھی وہ ذکر وصال نہیں کرتا
More General Poetry






