مجھے اس سے کتنی محبت ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھےاس سےکتنی محبت ہے اندازہ نہیں ہے
اسے مجھ محبت ہےاس بات کا مجھےیقیں ہے
میں اس کہ اس کے پاس جاکرلوٹ بھی آیا ہوں
ایسا لگتا ہے کےمیرا دل ابھی بھی وہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






