مجھے اس یار کی محبت درکار ہے جسے مجھ سے کوئی نہ سروکار ہے وہ مجھےچاہتی ہے میں اسےچاہتاہوں ہم دونوں کےدرمیاں انا کی دیوار ہے