مجھے اُس کی فِکر کیوں ہے ؟
Poet: umar draaz By: umar draaz, gujratمیں نے تو اُس سے ادھورا پیار کیا نہ تھا
اِک وہ ہی تھا کم عقل جو میرے پیار کو سمجھا نہ تھا
میں نے تو بہت کوشش کی اُسے سمجھانے کی
مگر اُس کی ایک ہی ضِدّ تھی مجھے اپنا نہ بنانےکی
بہت سوچا بہت سمجھا تو یہ جانا درؔاز
وہ میرا ہو نہیں سکتا مجھے اُس کی فِکر کیوں ہے ؟
مجھے اُس کی فِکر کیوں ہے ؟
More General Poetry






