مجھے اپنا بنا کے بھی

Poet: UA By: UA, Lahore

تم بھی اجنبی ٹھہرے بہت نزدیک آ کے بھی
بیگانے ہی رہے جاناں! مجھے اپنا بنا کے بھی

Rate it:
Views: 482
11 Dec, 2013