مجھے اپنے دل کا حال سنانے نہیں دیتا
اس سے کتنا پیار ہے یہ بتانےنہیں دٰیتا
تنہا رہ کر وہ اتنا پتھر دل ہو گیا ہے
اپنے سوئے ہوئے جذبات جگانےنہیں دیتا
جی چاہتا ہے کے ابھی اس سے جا ملوںً
مگر وہ مجھے اپنے شہر آنے نہیں دیتا
اس کی جدائی کے جوزخم سینے میں ہیں
انہیں کسی طبیب کودکھانے نہیں دیتا