مجھے بھول جانا

Poet: UA By: UA, Lahore

میری یاد کے دئے سے اپنا دل نہیں جلانا
میں تم سے جدا ہوجاؤں تم مجھے بھول جانا

Rate it:
Views: 690
13 Nov, 2014