مجھے سب سے محبت ھے

PoetJAAN-E-WASHMA Submitted bywashma khan
Text size

مجھے سب سے محبت ھے
مگر دل میں بسا بس کوئی اور ھے
سمجھتے کیوں نہیں یہ راز دل
دکھوں کی جڑ تو یہی درد ھے
اس کا غم میرے ساتھہ رھنے دے
میرا ان سے تعلق رھنے دے
وہ مل سکتا نہیں اب عمر بھر
یہ یادیں میرے ساتھہ رھنے دے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied