مجھے غرور رہتا ہے تیری آشنائی کا مگر ساتھ غم بھی ہے تیری جدائی کا بھیڑ میں بھی اکیلےپن کا احساس ہوتاہے تیرے بن یہ حال ہے میری تنہائی کا