مجھے کھو کے

Poet: UA By: UA, Lahore

میں نے
یونہی اتنی دیر لگا دی
تم سے دور جانے میں
تم تو بہت خوش ہو
مجھے کھو کے

Rate it:
Views: 448
20 May, 2013