مجھے یکسر بھلا بیٹھے ہیں یوں لگتا ہے جیسے میرے تابوت میں آخری کِیل لگا کر مجھے دفنا بیٹھے ہیں مجھے یکسر بھلا بیٹھے ہیں