مجھ سے دور رہ کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھ سےدور رہ کرتڑپاتا ہےوہ
آنکھوں کی پیاس نہ بجھاتاہےوہ
کہیں اور بھی دل لگانےنہیں دیتا
دور بیٹھےدل پہ قبضہ جماتاہےوہ
More Love / Romantic Poetry
مجھ سےدور رہ کرتڑپاتا ہےوہ
آنکھوں کی پیاس نہ بجھاتاہےوہ
کہیں اور بھی دل لگانےنہیں دیتا
دور بیٹھےدل پہ قبضہ جماتاہےوہ