Add Poetry

مجھ میں ادائیں رقص کرتی ہیں

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

تجھے لاکھ بھلانا
چاہوں لیکن بھلا نہیں سکتی
تیرے ساتھ گذری محبتیں
رقص کرتی ہیں
کیسے اپنی آنکھوں سے
اشکوں کو ختم
کردوں تیرے لوٹ
آنے کی صدائیں رقص
کرتی ہیں
میں تنہائیوں کے
اندھیروں کو لوٹ تو
جاؤں گی
میری ہتھیلی پہ ھمشہ
تیری دعائیں ر قص
کرتی ہیں
میں تو وفا پہ مٹ جاؤں
گی تجھ سے نا
کروں گی مطالبہ وفا کا
جب بھی مانگی وفا
ہر دفعہ تیری جفائیں
ر قص کرتی ہیں
اسے کہہ دو میں
نا کر سکوں گی ہمسفر
سے محبت کہ
میری زندگی میں
محبت کی سزائیں رقص کرتی ہیں
خوشبو اس کے سخت
حصار کی اب
تک مہک رہی ہے
کہ میں اک نازک پھول
تھی اور مجھ
میں ادائیں رقص کرتی
ہیں

Rate it:
Views: 523
30 May, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets