محبت جس سے ہو جائے

Poet: Anita Gul By: Prety Gul, Karachi

محبت جس سے ہو جائے اسے تکلیف مت دینا
و چاہے دکھ ہزاروں دے اسے تکلیف مت دینا

کبھی تم چاند سے کہنا کبھی تاروں سے اپنا غم
اگر وہ سن نہیں پائیں انہیں تکلیف مت دینا

تمہیں اس شخص کی گلیوں میں موت آ جائے
وہ ملنے سے جو کترائے اسے تکلیف مت دینا
اسے تکلیف مت دینا اسے تکلیف مت دینا

Rate it:
Views: 1226
26 Dec, 2008