محبت شاعری کو جنم دیتی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں شاعر نہیں ہوں
لیکن مجھ سے شاعری ہو جاتی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔
جو لوگ محبت کرتے ہیں
وہ شاعر ہو جاتے ہیں
میں محبت نہیں کرتی
لیکن مجھے محبت ہو جاتی ہے
میں نے سنا ہے
یا شاید کہیں پڑھا ہے کہ۔۔۔۔
“محبت شاعری کو جنم دیتی ہے“
More General Poetry







