محبت میں فرزانہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپہلےدل کسی کی محبت میں فرزانہ ہوا
پھراس کی محبت میں کچہ ایسادیوانہ ہوا
پہلےپہل تو بڑی شہرت پائی پریم کہانی نے
اس کے بعد یہ ایک دردناک افسانہ ہوا
جب دونوں جانب سےشکوےشکایتیں ہوئیں
چند دنوں میں ہی ختم یہ عاشقانہ ہوگیا
اس کےبھائی سےہم نےدوستی کرلی
اسی بہانےان کےگھر آنا جانا ہو گیا
جب ان کے گھر میں یہ بات پھیلی
اس کےبعد ختم ہمارا عاشقانہ ہو گیا
More General Poetry






