محبت میں
Poet: rubin biswas By: Rubin Biswas, Karachi چہرے پے جو ملتے ھیں موسم
محبت میں
بہار کا ساون کا
محبت کا کویی نام نہں
مہکتاہ ے موسم مجھے تم سے ھے محبت
خزاں کے رنگ میں سنا اپنی
چاند چہرہ میرا ھمراز بھی
محبت کے سفر میں آب آگے تیری خؤشی
بہت یاد آئے وہ جاناں
ؤجود میں جگمگاتے رے ستارے
چاند نے کھٹکا ھے دل کو میرے
چاندنی دیے جلاتی رھی رات بھر
پھیل رھی ھے سوندھی خوشبو
بڑھتی گی
شادابی جیسے پھول کی رعنایئ ھو
شاخیں حسین پھولوں
کی اغوش میں کسمساتی رھی پیار سے
بڑھتی گی شادابی جیسے پھول کی رعنایئ ھو
شاخیں حسین پھولکی اغوش میں کسمساتی رھی پیار سے
شبنم شبنم برستی رھی اور برسات نہ تھی
محبت کا کویی نام نہں
محبت کا کویی نام نہں
مہکتا ے موسم مجھے تم سے ھے محبت
More Love / Romantic Poetry
غزل آنکھوں پہ کھلے حسنِ شفق فام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
Qamar Aasi






