محبت کسی جواز قائل نہیں ہوتی
Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستانمحبت کسی جواز کی قائل نہیں ہوتی
عقل کی سرحدوں کی سائل نہیں ہوتی
اپنی ہی روش میں بہتی ہے اکثر
دولت و حسن سے یہ مائل نہیں ہوتی
جاوداں بھی محبت ہوتی نہیں عنبر
محبوب سے کبھی جو گھائل نہیں ہوتی
More Sad Poetry







