محبت کم نہیں ہوتی
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockاسے کہنا بظاہر تو ہوائیں بدلی بدلی ہیں
چمن بھی بدلا بدلا ہے
مگر دل میں تمہاری یاد کا موسم نہیں بدلا
تیری چاہت کے پھولوں کی خوشبو نہیں بکھری
میرے اندر تمھاری زات کا احساس باقی ہے
تمھارے دم سے میری زندگی کی سانس باقی ہے
اُسے کہنا کہ موسم تو بدلتے رہتے ہیں
کبھی موسم بدلنے سے
یہ آنکھ نم نہیں ہوتی
محبت کم نہیں ہوتی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad