محبت کیا نہیں یہ بھی؟
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکتری خاطر جو سہتی ہوں
محبت کیا نہین یہ بھی؟
ترے احساس ،تیرے نام کو لے کر
بِتائی زندگی میں نے
محبت کیا نہیں یہ بھی؟
ترے چہرے کی مجھکو جستجو ہے ہر طرف
مہتاب کے رخ میں بھی تو
کھبی چاند تاروں میں
محبت کیا نہیں یہ بھی؟
More Love / Romantic Poetry






