محبت کیا ہوتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتم نے مجھ سے
پوچھا ہے جاناں کہ
محبت کیا ہوتی ہے
محبت سکون دل
راحت جاں ہوتی ہے
یہ الفاظ میں کب
بیاں ہوتی ہے
یہ آنکھوں سے
عیاں ہوتی ہے
اس میں شکوے
گلے نہیں ہوتے
اس میں کبی
شکایتیں نہیں ہوتیں
محبوب کی ہرادا
اچھی لگتی ہے
اس کی جھوٹی بھی
سچی لگتی ہے
دلوں کو جیتنا
آسان کام نہیں
کئی بار کسی کی
محبت پانے میں
ساری زندگی لگتی ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad