Add Poetry

محبت ہو گئی تو کیا کرو گے (ترمیم شدہ)

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت ہو گئی تو کیا کرو گے
محبت کو بھلا نبھا سکو گے

بہت آسان ہوتا ہے کسی کو اپنا کہدینا
کہنے سے پہلے سوچو اسے اپنا سکو گے

آنکھوں میں حسیں سپنے سجانا سب کو آتا ہے
حقیقت میں حسیں تعبیر بن کر آ سکو گے

لئے پھرتے ہو جسکو خواب خیالوں میں ہر جگہ
ہاتھ اس کی طرف حقیقت میں بڑھا سکو گے

تمہارے دِل میں جو ہے کیا اسے پورا کرو گے
نہ پورا کر سکے تو پھر بھلا تم کیا کرو گے

محبت کو بھلا نبھا سکو گے
محبت ہو گئی تو کیا کرو گے

Rate it:
Views: 650
11 Jun, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets