محبت

Poet: ~خدیجہ سخاوت خادی By: Khadija Sakhawat, Sialkot

کہنے والے کہہ جاتے ہیں
سہنے والے سہہ جاتے ہیں

محبوب کے حق میں ہوتی ہے گفتگو
خاموش دیوانے رہ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 0
23 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry