خوابوں کی ڈگر پر چلنے والی لڑکی سپنوں کی محبت میں حقیقتوں سے دشمنی مول لے رہی ہے وقت کے بہاؤ کے ساتھ تیرتی خیالات کی ناؤ کسی کنارے کی تلاش میں کبھی ڈوبتی کبھی ابھرتی چلی جا رہی ہے