محبت
Poet: Mohammad shaukat mehmood By: Mohammad shaukat mehmood, Jhelum کچھ لوگ محبت میں جاں تک لٹا دیتےھیں
کچھ لوگ محبت میں،جاں تک لٹادیتےھیں
کچھ لوگوں کو،اس جذبےکی پرواہ ھی نہیں
کچھ لوگ چاھت میں،سردھڑکی بازی ھیں لگائے ھوئے
کچھ لوگوں کوچاھت کی،پرواہ ھی نہیں
کچھ لوگ تومجبورن ھیں،نفرت میں الجھےھوئے
کچھ لوگوں کومحبت کےجذبےکی،پرواہ ھی نہیں
کچھ لوگوں کےدلوں میں،ھوتاھےمحبت کا یہ جذبہ
کہیں تقدیرکو،اس جذبےکی،پرواہ ھی نہیں
More Love / Romantic Poetry
غزل آنکھوں پہ کھلے حسنِ شفق فام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
Qamar Aasi






