محبت
Poet: maria.kousar By: maria kousar, kharianمحبت آوارہ پنچھی ھی تو ھے
جو ٹھرا رھے تو دل کا شجر آباد
جو اڑ جاے تو بڑا ویران
محبت مسافر ھی تو ھے
جو مل جاے تو دل کی گلیا ں شادماں
جو کھو جاے تو بڑی سنسان
محبت تتلی ھی تو ھے
جو پھولوں کے اس نگر کبھی اس نگر
جس سے ھر خوشبو ھے مھکی مھکی
ھر پھول ھے اجلا اجلا
جو نا ھو تو
ھر خو شبو ھے بے خو شبو
ھر پھول ھےافسردہ افسردہ
محبت احساس ھی تو ھے
جس سے بنا ھے ھر رشتہ مضبوط
جو نا ھو تو ھر رشتہ ھے بے اماں بے یقیں
محبت سفر ھی تو ھے
جس سے قا ئم ھے مسافتوں کی گردش
جو نا ھو تو ھر رستا ھے کھویا ھوا ھر منزل ھے لا حاصل
محبت سانس ھی تو ھے
جو چلے تو زندگی
جو رک جاے تو
کچھ بھی نھیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad