محبت
Poet: syed By: syed, karachiاپنی محبتوں کا اتنا صلہ تو دو
دنیا مے رہ رہا ہوں دنیا مجھے تو دو
جانے کس امید پے جی رہا ہوں میں
ہر سانس چیخی ہے اسکو صدا تو دو
More Love / Romantic Poetry
اپنی محبتوں کا اتنا صلہ تو دو
دنیا مے رہ رہا ہوں دنیا مجھے تو دو
جانے کس امید پے جی رہا ہوں میں
ہر سانس چیخی ہے اسکو صدا تو دو