محبوب سےملنے کی کوئی آس نہیں ہے کیسےکہوں میرا دل اداس نہیں ہے اکیلاہی رو کرخاموش ہو جاتاہوں اسےمیرےجذبات کااحساس نہیں ہے