مختصر قیام

Poet: یو اے عظمٰی By: یو اے عظمٰی, Lahore

اتنا حسیں مقام
اور مختصر قیام

ابھی سحر طلوع ہئی
ابھی سے ہو گئی شام

اتنا حسیں مقام
اور مختصر قیام

Rate it:
Views: 856
08 Feb, 2022