مدتیں لگتیں ہیں اپنا بنانے میں

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

مدتیں لگتیں ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں

Rate it:
Views: 478
27 Oct, 2015