مددگار
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiمانے گا اسے سچ ہی ہر انجان ہمارا
دشمن ہے بڑا سب سے شیطآن ہمارا
تذکیہ نفس ہے کرنا الله کی مدد سے
جن ہوگا مددگار کوئی نہ انسان ہمارا
More General Poetry
مانے گا اسے سچ ہی ہر انجان ہمارا
دشمن ہے بڑا سب سے شیطآن ہمارا
تذکیہ نفس ہے کرنا الله کی مدد سے
جن ہوگا مددگار کوئی نہ انسان ہمارا