مردنی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiیوں تو بہت سے کام ہیں کرنے کے لئے
پیٹ بھی تو دیا گیا ہے بھرنے کے لئے
چہروں پہ مردنی چھائی کیوں رہتی ہے
رزق حلال چاہئےان کو نکھرنے کے لئے
More General Poetry
یوں تو بہت سے کام ہیں کرنے کے لئے
پیٹ بھی تو دیا گیا ہے بھرنے کے لئے
چہروں پہ مردنی چھائی کیوں رہتی ہے
رزق حلال چاہئےان کو نکھرنے کے لئے