مرد مجاھد 2
Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, faisalabadوہ جب جانب کفار بڑا کرتے تھے
دشمن کی صفوں کو الٹ دیا کرتے تھے
کیا شیر سی چشتی تھی کہ شہباز سی تیزی
وہ بجلی کی طرح افق پے چمکا کرتے تھے
More General Poetry
وہ جب جانب کفار بڑا کرتے تھے
دشمن کی صفوں کو الٹ دیا کرتے تھے
کیا شیر سی چشتی تھی کہ شہباز سی تیزی
وہ بجلی کی طرح افق پے چمکا کرتے تھے