مرد مجاھد

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

جہاد حق کی صف اول مے آتے ہے جو مرد صالح
عبادت بھی لیتی ہے ان کے خیالات کا. مزہ

قضا بھی کرتی ایسی حیات کا حیا
جو رات کی تاریخی مے ڈھونڈے صبح کی روشن فضا

Rate it:
Views: 342
26 Jun, 2016