مرزا صاحباں سسی پنوں لطیفی اشرفی کی نذر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکل مل گئی مینوں پنوں دی سسی
مینوں ویکھ کےبڑا تیز اوہ نسی
میں پوچھیا ریت چ رہی ہیں پھسی
توں اےگل پہلاں کسے نوں ناں دسی
اگےآیا تے مل گئی مرزے دی صاحباں
اودھے کول سن لطیفیاں دیاں کتاباں
لطیف دی اونہیں لطیفی بنائی
بڑی سوہنی گل سنائی
کہندی جس ویلے رب نے دنیا بنائی
پہلاں اشرف تےفیراشرفی مخلوق بنائی
اے کہانی اے جی سنی سنائی
اے نا سمجھنا کے اصغر بنائی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad