مری راتیں باقی ہیں

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

ہےنئی طلوع سحر ابھی باتیں باقی ہیں
یہ دن باقی ہیں مری راتیں باقی ہیں

پی کر جام امید شکستہ ہےغم حیات
زندگی باقی ہے ابھی سانسیں باقی ہیں
 

Rate it:
Views: 516
29 Mar, 2014