مزاج ذرا شاعرانہ رکھتے ہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

مزاج ذرا شاعرانہ رکھتے ہیں
طبیعت بڑی عاشقانہ رکھتے ہیں

ہر کوئی میرے دل میں چلا آتا ہے
مگر ہم نا کوئی ٹھکانہ رکھتے ہیں

کم ظرف لوگوں کو منہ نہیں لگاتے
اعلیٰ ظرف لوگوں سے یارانہ رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 840
05 May, 2011