مزہب عشق میں اشکوں سے وضو کرتے ہیں
Poet: Nadia Tariq By: Nadia Tariq, Lahoreچاک دل کو بھی وہ شیشےسےرفوکرتے ہیں
کیا ہنر جو مرے احباب و عدو کرتے ہیں
میراناصح مجھے کربل سے ڈراتا کیوں ہے
مذہب عشق میں اشکوں سے وضو کرتے ہیں
More General Poetry
چاک دل کو بھی وہ شیشےسےرفوکرتے ہیں
کیا ہنر جو مرے احباب و عدو کرتے ہیں
میراناصح مجھے کربل سے ڈراتا کیوں ہے
مذہب عشق میں اشکوں سے وضو کرتے ہیں