مستقل ٹہر جانے کی کوئی استدعا ھے تم سے

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

مستقل ٹہر جانے کی کوئی استدعا ھے تم سے
جائو نہ ہمیں چھوڑ کر کوئی التجا ھے تم سے

تمہارے بنا زندگی کوئی زندگی نہیں اپنی
کہ جینے کی وجہ ہو تم اسد کی بقا تم سے ھے

Rate it:
Views: 387
29 Jun, 2021