زنجیریں تو توڑ دیں شمشیر سے ضمیر کو جگا پھر نعرہ تکبیر سے مسلماں ہے گر تو پھر سوچتا کیا ہے مردہ روح کو جگا تد بیر سے